مضر صحت آٹا فروخت کرنے پرگرفتاری،مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زہریلا آٹا فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر زہریلا اور مضر صحت آٹا فروخت کرتے ہوئے شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرات پیدا کئے گئے۔
تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر زہریلا اور مضر صحت آٹا فروخت کرتے ہوئے شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرات پیدا کئے گئے۔ جس پر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا اور قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments