آتش بازی کا سامان لے جانے والے کو گرفتار کر لیا گیا

آتش بازی کا سامان لے  جانے والے کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ جسکے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا گیا۔ دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بننے پر ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...