گوجرہ :5ماہ گزر گئے ، 12سا لہ لڑکے کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )پا نچ ماہ گزرنے کے باوجود 12 سا لہ لڑکے کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے ۔
واضح رہے کہ پا نچ ما ہ قبل چک نمبر 279 ج ب کے زاہد کے 12 سا لہ بیٹے ارحم کو نا معلو م افراد نے گاؤ ں سے اس وقت اغوا کرلیا جب وہ سکو ل سے آ نے کے بعد کھیلنے کیلئے گھر سے نکل گیا تھا جسے بعد ازا ں قتل کرکے لاش گاؤ ں کے قبرستا ن میں پھنک دی تھی ۔علا قہ مکنیو ں نے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور آ ئی جی پنجا ب سے مطا لبہ کیا ہے کہ گرفتار مشکو ک ملزم کو سی سی ڈی کے حوا لے کیا جا ئے تا کہ دیگر ملزموں کی تلا ش کرکے ارحم کے ورثا کو انصا ف فرا ہم کیا جا ئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments