مہر عبدالشکور سپرا کے والد انتقال کر گئے
شورکوٹ (نامہ نگار)شورکوٹ کے نواحی علاقہ چک نمبر 498 کے رہائشی سماجی کارکن مہر عبدالشکور سپرا کے والد عنصر رمضان سپرا کے چچا سماجی شخصیت حاجی نور محمد سپرا انتقال کر گئے ۔
جن کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ ٹوبہ روڈ کھمانوالا پر ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحوم کی ایصال ثواب کے لیے قل خوانی 27 ستمبر 2026 بروز اتوار صبح 10 بجے ان کی رہائش گاہ ٹوبہ روڈ کھمانوالا میں ادا کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments