پی ٹی آئی 27ستمبرکوکچھ نہیں کرے گی :بیرسٹرعمر احمدمنے خان

 پی ٹی آئی 27ستمبرکوکچھ نہیں  کرے گی :بیرسٹرعمر احمدمنے خان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنمابیرسٹرعمر احمدمنے خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 27ستمبرکوکچھ نہیں کرے گی پنجاب سمیت کسی بھی صوبے سے اس کے ارکان اورکارکنان باہرنکلنے کے لیے تیارنہیں نہ سب ایک پیج پرہیں۔۔۔

 ایک روزقبل کوئی بھی جواز بناکرلانگ مارچ ملتوی کردیاجائے گا۔ان کاکہناتھاکہ نا کامی کے بعداب پی ٹی آئی کی سیکنڈ قیادت حکومت کے ساتھ مذاکرات کاراستہ تلاش کررہی ہے کسی بھی وقت بریک تھرو متوقع ہے کیونکہ اس کے لئے اب کوئی دوسرا آپشن نہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...