گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والا دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ریفلنگ کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق غیر قانونی ریفلنگ علاقہ مکینوں کے لیے خطرناک حادثے کا باعث بن سکتی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق غیر قانونی ریفلنگ علاقہ مکینوں کے لیے خطرناک حادثے کا باعث بن سکتی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...