وزیرآباد :بہترین کارکردگی پر صفائی ورکرز میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم

وزیرآباد :بہترین کارکردگی پر صفائی  ورکرز میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )صفائی ورکرز معاشرے کا اہم حصہ ہیں جو گلی محلوں اور شاہراہوں کو صاف ستھرا رکھنے میں کردار ادا کرتے ہیں۔

 ان خیالات کا اظہار صدر ڈسٹرکٹ بار وزیرآباد عمران عصمت چودھری نے اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیر زادہ اور آپریشنل منیجرعامر بشیر کے ہمراہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے صفائی ورکرز میں سرٹیفکیٹ اور نقد انعام تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ صفائی ورکرز کی حوصلہ افزائی سے مقابلے کی فضا پیدا ہو گی اور ہر ورکر پہلے سے زیادہ محنت کرے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...