سکھر :نومولود سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

سکھر :نومولود سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

سکھر (بیورو رپورٹ) تھانہ آباد کی حدود بس ٹرمینل کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی، جو قانونی کارروائی کے بعد لاوارث قرار دیکر ایدھی سینٹر کے حوالے کر دی گئی،

جسے پولیس کی نگرانی میں نواں گوٹھ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ادھر ڈی ایچ او آفس کے سامنے گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش ملی، جس کی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ایدھی سینٹر سکھر منتقل کرنے کے بعد نیوگوٹھ قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...