لاہور چیمبر میں کمپلینٹ سیل قائم
لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر چیمبر کے آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر علی حسام اصغر نے ممبران کو درپیش مسائل کے فوری اور مؤثر حل، شکایات کے بروقت ازالے اور۔۔۔
چیمبر کی خدمات کو مزید فعال بنانے کیلئے کمپلینٹ سیل قائم کر دیا ہے۔ کمپلینٹ سیل کے قیام کا مقصد لاہور چیمبر کے ممبران کو ایک ایسا مؤثر اور منظم پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments