کریم بلاک انڈر پاس، حکومت سے دوبارہ اجازت لینے کا فیصلہ

کریم بلاک انڈر پاس، حکومت  سے دوبارہ اجازت لینے کا فیصلہ

لاہور(شیخ زین العابدین)ایل ڈی اے نے کریم بلاک انڈر پاس کی تعمیر کے لیے پنجاب حکومت سے دوبارہ اجازت لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

بابو صابو کو کھاڑک نالہ کے ذریعے علامہ اقبال ٹاؤن سے ملانے والے نئے روٹ میں انڈر پاس کو اہم جزو قرار دیا گیا ہے۔منصوبے کی منظوری ہوئی تو لاہور کو ایک نیا متبادل داخلی و خارجی راستہ میسر آنے کے ساتھ موجودہ روٹس پر ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...