13 جواریوں کو گرفتار کرلیا

 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو مختلف طریقوں سے جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور جواء پرچیوں سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو مختلف طریقوں سے جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور جواء پرچیوں سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...