آتشبازی کا سامان لے جانیوالا گرفتار

آتشبازی کا سامان لے جانیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو آتش بازی کے سامان سمیت گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو آتش بازی کے سامان سمیت گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...