ڈی پی او کی منگوال میں کھلی کچہری
گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)ڈی پی او فیصل شہزاد نے تھانہ منگوال کے علاقہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
جہاں شہریوں نے مسائل، شکایات اور درخواستیں پیش کیں۔ڈی پی او متعلقہ افسر وں کو قانون کے مطابق فوری داد رسی اور کارروائی کے احکامات جاری کئے ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ شہریوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنایا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments