مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر سمندری کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب تھا، جو جان لیوا حادثے کا باعث بن سکتا تھا۔ پولیس نے وین کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ صدر سمندری کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب تھا، جو جان لیوا حادثے کا باعث بن سکتا تھا۔ پولیس نے وین کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments