زیر تعمیر مکان سے واٹر پمپ نقدی اور قیمتی سامان چوری

زیر تعمیر مکان سے واٹر پمپ  نقدی اور قیمتی سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں فخر عباس نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے زیر تعمیر مکان کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں نقدی، موبائل فون، چارجر، پاور سپلائی، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 تھانہ صدر کے علاقے میں فخر عباس نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے زیر تعمیر مکان کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں نقدی، موبائل فون، چارجر، پاور سپلائی، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...