فیکٹری ایریا سے 3 جواری گرفتار

فیکٹری ایریا سے 3 جواری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 جواریوں کو گرفتار کرلیاجو تاش پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے۔

تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 جواریوں کو گرفتار کرلیاجو تاش پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے۔ نقدی، موبائلز، تاش ودیگر سامان برآمد ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...