حاجی اقبال گجرکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

حاجی اقبال گجرکے ایصال ثواب  کیلئے قرآن خوانی

پیر محل (نمائندہ دنیا) سماجی شخصیت حاجی اقبال گجرکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا۔

ڈاکٹر مفتی علامہ وسیم سیالوی نے محفل کے شرکا سے خطاب کیا۔ قرآن خوانی میں سردار زاہد گجر ، اقبال گجر ،رانااشرف جنرل سیکرٹری ، قاسم بھٹی ایڈیشنل سیکرٹری پریس کلب پیرمحل سمیت اہلِ علاقہ عزیز و اقارب اور سیاسی و سماجی شخصیات نے مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...