سمندری:منشیات فروش دوکلو سے زائد چرس سمیت پکڑ اگیا
سمندری(نمائندہ دنیا)تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے دو کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔
پولیس نے سیم نہرکے قریب گشت پرموجود تھے کہ صادق سکنہ گجر بستی چک نمبر 468 گ ب کو مشکوک حالت میں دھر لیا۔ تلاشی پر ملزم سے دو پیکٹوں میں بند 2260 گرام چرس برآمد ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments