گھر سے کام پر جانے والے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

گھر سے کام پر جانے والے  کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے انصاف روڈ کے رہائشی وقاص نے پولیس کو بتایا کہ اسکے 40 سالہ بہنوئی عدنان کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغواکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر لاپتہ ہونے والے کی تلاش کیلئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...