پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہری کو لوٹ لیا

 پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں نوسر بازوں نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہری کو روک لیا اور تلاشی لینے کے بہانے اس سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان ہتھیا کر فرار ہوگئے۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں نوسر بازوں نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہری کو روک لیا اور تلاشی لینے کے بہانے اس سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان ہتھیا کر فرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...