شہری پر فائرنگ، زخمی کرکے ملزم فرار

شہری پر فائرنگ، زخمی کرکے ملزم فرار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سمن آباد کے علاقے میں شاہد سہیل نامی شہری پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق شاہد سہیل بال کٹوانے کے بعد گھر جارہا تھا کہ راستے میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے مبینہ طور پر اس پر فائرنگ کردی، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...