سرجانی ٹاؤن میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، ایڈیشنل آئی جی کا نوٹس

سرجانی ٹاؤن میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، ایڈیشنل آئی جی کا نوٹس

کراچی (این این آئی) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے سرجانی ٹاؤن میں 17سالہ نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے۔۔۔

 ڈی آئی جی ویسٹ سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے حقائق سامنے لانے اور تشدد میں ملوث پائے جانے والے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...