رکشہ سوار مسافروں کو لوٹنے والا خواتین گینگ گرفتار
کمالیہ (نمائندہ خصوصی) رکشہ سوار مسافروں کو لوٹنے کے الزام میں خواتین کے گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایس ایچ او محمد افضل کی سربراہی میں سب انسپکٹر ناصر گجر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم خواتین کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار خواتین شہریوں، خصوصاً خواتین مسافروں کو مختلف طریقوں سے لوٹنے میں مبینہ طور پر ملوث تھیں۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے مبینہ طور پر لوٹی گئی اشیاء بھی برآمد کر لی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments