سرکاری سکول کے تالے توڑ کر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان سرکاری سکول کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں پنکھے، لائٹس، کیمرے، بیٹریاں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔
تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان سرکاری سکول کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں پنکھے، لائٹس، کیمرے، بیٹریاں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments