تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

تیز رفتاری سے گاڑی  چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور کی تیز رفتاری ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اور کسی حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...