خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرکے شہری کو لوٹ لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ستیانہ کے علاقے میں نوسربازوں نے مزمل نامی شہری کو روک کر خود کو روحانی شخصیات ظاہر کیا اور باتوں میں الجھا کر اس سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان ہتھیا کر فرار ہوگئے۔
ستیانہ کے علاقے میں نوسربازوں نے مزمل نامی شہری کو روک کر خود کو روحانی شخصیات ظاہر کیا اور باتوں میں الجھا کر اس سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان ہتھیا کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments