ماموں کانجن:جنونی شوہر نے بیوی اور محلے دار خاتوں کو چھریاں مار کر زخمی کردیا

ماموں کانجن:جنونی شوہر نے بیوی اور محلے دار خاتوں کو چھریاں مار کر زخمی کردیا

ماموں کانجن(نامہ نگار)جنونی شخص عبدالجبار ولد عبدالحق نے اپنی بیوی فاطمہ بی بی کیساتھ محلے میں کھڑی خاتون رفعیہ پروین زوجہ ارشاد پر اچانک چھری سے حملہ کر دیا جس سے رفعیہ پروین شدید زخمی ہوگئی۔

بیوی فاطمہ بی بی اپنے پڑوسن کو بچاتے ہوئے بازو پر چھری کے وار لگنے زخمی ہو گئی ،پڑوسن رفعیہ پروین کو شدید زخمی حالت ہسپتال منتقل کر دیاگیا مقامی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...