حویلی سے مویشی چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ باہلک کے علاقے میں ایک شہری کی حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی اور دیگر سامان چوری ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔
تھانہ باہلک کے علاقے میں ایک شہری کی حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی اور دیگر سامان چوری ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments