ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ٹرک لانے والا ڈرائیور گرفتار

ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے  میں ٹرک لانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ٹرک لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ہیوی وہیکل کی آمدورفت سے دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ پیدا ہو رہا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...