پی ٹی سی ایل کی تاریں اور تنصیبات چوری

پی ٹی سی ایل کی تاریں اور تنصیبات چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں نامعلوم ملزمان مبینہ طور پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کی تاریں اور دیگر تنصیبات چوری کرکے لے گئے ۔ چوری ہونے والے سامان کی مالیت لاکھوں روپے بتائی گئی ہے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں نامعلوم ملزمان مبینہ طور پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کی تاریں اور دیگر تنصیبات چوری کرکے لے گئے ۔ چوری ہونے والے سامان کی مالیت لاکھوں روپے بتائی گئی ہے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...