آتشبازی لے جانے والا گرفتار

آتشبازی لے جانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے دیگر شہروں کیلئے خطرات پیدا کئے جا رہے تھے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے دیگر شہروں کیلئے خطرات پیدا کئے جا رہے تھے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...