ماموں کانجن میں چھٹی سالانہ ختم نبوت کانفرنس 18 اکتوبر کو ہوگی
ماموں کانجن (نمائندہ دنیا )جامع مسجد حافظ حسام الدین، ریلوے گراؤنڈ ماموں کانجن میں چھٹی سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس 18 اکتوبر 2026ء بروز اتوار بعد نمازِ مغرب منعقد ہوگی۔۔۔
جس میں مصر، لاہور، گجرات اور کراچی سے ممتاز قراء کرام اور علماء شرکت کریں گے ۔کانفرنس میں مصر سے محمد بحیری الطاروطی، محمد علی السید بدر، گجرات سے حضرت مولانا قاضی مطیع اللہ سعیدی، لاہور سے حضرت مولانا قاری علیم الدین شاکر اور کراچی سے حافظ منیر احمد شرکت کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments