آتش بازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار

 آتش بازی کا سامان لے  جانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں سامان برآمد کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا اور اس کے قبضے سے آتش بازی کا سامان برآمد کرکے تحویل میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق آتش بازی کا غیر محفوظ استعمال شہریوں کیلئے خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...