ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والا ڈرائیور حوالات بند

 ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے  والا ڈرائیور حوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک پر مقررہ حد سے زیادہ سامان لادنے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی تھی، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...