مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار

 مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے  والا موٹر سائیکل سوار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم سڑک پر خطرناک کرتب دکھا رہا تھا، جس سے دیگر شہریوں اور ٹریفک کے لیے حادثے کا خدشہ پیدا ہوگیا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...