ڈکیتی کی جھوٹی کال کر نیولا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی جا رہی تھی ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی جا رہی تھی ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments