ون ویلنگ کرنیوالے 3افراد گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیااور ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔
تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیااور ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments