چنیوٹ بازار میں شہری کا لاکھوں روپے کے کپڑوں سے بھرا بیگ چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے چنیوٹ بازار میں وحید نامی شہری کا لاکھوں روپے مالیت کے کپڑوں سے بھرا بیگ مبینہ طور پر دھوکہ دہی سے چوری کر لیا گیا۔
متاثرہ شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اس کا بیگ لے کر فرار ہو گئے ۔ پولیس نے درخواست پر کارروائی شروع کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments