سابقہ رنجش پر شہری کو گن پوائنٹ پر قتل کی دھمکیاں

 سابقہ رنجش پر شہری کو گن  پوائنٹ پر قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے اعوان چوک میں افضل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش پر اسے گن پوائنٹ پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا

زخمی کر دیا۔ ملزمان نے اسے قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور خوف و ہراس پھیلاتے ہوئے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...