شادی شدہ خاتون کے اغوا اور مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے فہد ٹاؤن میں ثریا بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی شادی شدہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے فہد ٹاؤن میں ثریا بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی شادی شدہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments