شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں چوری

 شہری کے گھر کے باہر نصب  بجلی کا میٹر اور تاریں چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کاشف نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

تھانہ صدر کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کاشف نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...