امین پور بازار میں شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں خریداری کے لیے آنے والے حسن نامی شہری کی جیب سے نامعلوم جیب تراش نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں خریداری کے لیے آنے والے حسن نامی شہری کی جیب سے نامعلوم جیب تراش نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments