بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے
بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو روک کر تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments