ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کمالیہ میں کھلی کچہری

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ  کی کمالیہ میں کھلی کچہری

کمالیہ (نمائندہ خصوصی )ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کمالیہ میں کھلی کچہری، سائلین کے مسائل سنے ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ اخلاق اﷲ تارڑ نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ون کمالیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل اور شکایات سنیں اور متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ان کے حل اور عمل درآمد کے احکامات جاری کیے ۔ اس موقع پر ڈی ایس پی چوہدری جاوید اختر گجر، ایس ایچ او سٹی محمد افضل اور ایس ایچ او صدر سعود احمد بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...