خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں

خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے  ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محلہ اسلام پورہ کی رہائشی نتاشہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ قتل اور دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا جانے لگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...