2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر شہریوں شعیب اور علی حسن سے نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے۔۔۔

 پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سجاد اور عمر حیات کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان سے مالِ مسروقہ کی برآمدگی اور دیگر وارداتوں کے متعلق تفتیش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...