فیسکو تنصیبات سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان غائب

فیسکو تنصیبات سے لاکھوں روپے  مالیت کا سامان غائب

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیسکو تنصیبات سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے کی گئی تنصیبات سے ملزمان رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...