پراپرٹی کے تنازعے پر مخالفین کا کلہاڑیوں سے حملہ، شہری زخمی

پراپرٹی کے تنازعے پر مخالفین  کا کلہاڑیوں سے حملہ، شہری زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے تنازعے پر مخالفین نے کلہاڑیوں کے وار کرکے شہری کو زخمی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں رؤف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے پراپرٹی کے تنازعے پر اسے قابو کرلیا اور کلہاڑیوں کے وار کرتے ہوئے اسے زخمی کردیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موققع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...