اہلیہ اور سسرالیوں کو تشددکا نشانہ بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اہلیہ اور سسرالیوں کو تشددکا نشانہ بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق جائیداد کی تقسیم کے تنازعہ کی وجہ سے مشتعل افراد نے اپنے رشتے داروں مہر النساء، شہباز اور سسرالیوں کو تشدد کا نشانہ بنادیا ،تھانہ و یمن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان علی رضا اور عدنان کو گرفتار کر لیا ہے، ملزمان کے خلاف مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments