پولیس نے 3پتنگ بازوں کو پکڑ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ان کے قبضے سے کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ۔
تھانہ گلبرگ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ان کے قبضے سے کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments